صنعتوں کے فروغ کے بغیر بے روزگاری کے چیلنجز سے نمٹنا ممکن نہیں ہے،محمود خان

پشاور:وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے رشکئی اسپیشل اکنامک زون کے ڈیویلپمنٹ ایگریمنٹ کے ریویژن جلد مکمل کرنے اور منصوبے کیلئے دیگر تمام لوازمات کو حتمی شکل دینے کی ہدایت کی ہے اور واضح کیا ہے کہ متفقہ ٹائم لائن کے … Continue reading صنعتوں کے فروغ کے بغیر بے روزگاری کے چیلنجز سے نمٹنا ممکن نہیں ہے،محمود خان